پبی‘ ختم نبوتؐ آئین میں ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پبی‘ ختم نبوتؐ آئین میں ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ملک بھر کی طرح پبی میں بھی ختم نبوت آئین میں تر میم کر نے والوں کے خلاف کاروا ئی کر نے والے تحریک لبیک یا رسول ؐ کے دھر نے والوں پر تشدد کر نے کے خلاف پیر عا شق حسین آف چو کی درب کی قیادت میں عا شقان رسولؐ نے احتجاجی مظا ہرہ کی مظا ہرین نے پلے کار ڈ اور بینرز اٹھا ئے تھے جس پر حکو مت کے خلاف نعرے درج تھے مظا ہرین نے پبی سٹیشن سے پبی بازار اور پبی پر یس کلب تک پر امن مظا ہرہ کیا مظا ہرین سے پیر عا شق حسین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ناموس رسولﷺ پر ہمارا جان بھی قر بان ہیں حکو مت نے بہت بڑی ظلم کیا کہ ختم نبوت میں تر میم کر نے والوں کے بے نقاب کر نے کی بجا ئے عا شقا ن رسولﷺ پر بے پناہ تشدد کر کے یہودی عا قوں کو خوش کیا انہوں نے وزیر اعظم نے مطا لبہ کیا کہ تحریک لبیک یا رسولﷺ کے گرفتار کار کنوں کو فوری طور پر رہا کیا جا ئے اور وفا قی وزیر قا نون سمیت دیگر اس میں ملوث کو وزارت سے بر طرف کیا جا ئے اور آر می چیف حا لات کو اپنے قا بو میں لیں انہوں نے سیکورٹی فرانہم کر نے پر اے سی پبی محمد فاروق ڈی ایس پی لقمان خان سمیت دیگر ایجنسیوں کے اہلکاروں کا شکر یہ ادا کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر