صحافی عمران علی کے والد پیر خان بابو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

صحافی عمران علی کے والد پیر خان بابو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

رستم(نمائندہ پاکستان)صحافی عمران علی کے والد پیر خان بابو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ عید گاہ رستم میں ادا کی گئی جس میں صحافی برادری کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحوم مختیار علی کے بھی والد تھے رسم قل کل بروز منگل جامعہ مسجد حاجی آباد رستم میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر