پبی‘ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 4 گرفتار

پبی‘ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 4 گرفتار

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پیسکو سب ڈویژن نمبر2 پبی کے ایس ڈی او کا بجلی نا دہندہ گان اور بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جا ری 50لاکھ سے زائد دو نادہندہ گان سمیت چار افراد کو ڈائریکٹ کنکشن پر گرفتار کر کے ان کے خلاف تھا نہ واپڈا ہاؤس میں ایف آئی آر درج دیگر صا رفین سے 25لاکھ روپے کی وصو لی کی ہلکی بانڈہ اور گڑھی فیض اللہ سے بقا یاجات جمع نہ کر نے پر ٹرانسفار مرز اتار کر ان کی بجلی کی سپلا ئی بند کی تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو انجینئرشبیر احمد کی ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی یوسف حسین کی نگرا نی میں ایس ڈی او پیسکو نمبر2 پبی شا ہد اقبال نے سب ڈویژن میں بقا یاجات جمع نہ کر نے اور بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریش شروع کی ہے ایس ڈی او شا ہد اقبال نے ہمراہ یونین چیئر مین فر شید علی عرف را جہ جنرل سیکر ٹری محمد سلیم واپڈا ہاؤس تھا نہ کے پو لیس اہلکاروں اور واپڈا اہلکارون کے بقا یا جات جمع نہ کر نے پر کاروا ئی کر تے ہو ئے سردار حسین بھٹہ خشت ار مڑ میا نہ جس کے ذمہ 36 لاکھ روپے بقا یا ہے جس نے ڈائریکٹ کنکشن لیا تھا عارف ولد مقبول خان ارمڑ میرہ جس کے ذمہ 13لاکھ12 ہزار روپے بقایاجات تھے ڈائریکٹ کنکشن لیا تھا کو موقع پر پر گرفتار کر کے دو نوں کو مزید ایک لاکھ80 ہزار اور ایک لاکھ80 ہزارجر ما نہ کیا ایسی طرح مزمل ولد انذر گل ساکن ارمڑ اور انور علی ولد مراد علی ساکن ارمڑ کو ڈائریکٹ کنکشن پر گرفتار کر کیان کو 30,30ہزار روپے جر ما نہ کر چاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھا نہ واپڈا ہاؤس میں ایف آئی آر درج کی ہلکی بانڈہ کے بجلی صا رفین کے ذمہ 19لاکھ روپے بقا یات جمع نہ کر نے پر ان کا 100 کے وی ٹرانسفار مر اور گڑھی فیض اللہ کے بجلی صا رفین کے ذمہ 58 لاکھ روپے بقا یا جات جمع نہ کر نے پر 200 کے وی ٹرا نسفار مر اتار کر ان کی بجلی کی سپلا ئی بند کی ایسی طرح مختلف علاقوں سے 25 لا کھ روپے کی بقا یاجات کی وصو لی کی ہے ایس ڈی او شا ہد اقبال نے کہا کہ جس کے ذمہ واپڈا بقا یاجات ہیں وہ بر وقت اپنی بقا یاجات جمع کریں ور نہ ان کی بجلی کنکشن کاٹ دی جا ئے گی اور بجلی چوروں کے خلاف یہ آپریشن جاری رہے گا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر