گیس ٹینکی پھٹنے سے نو جوان جاں بحق

گیس ٹینکی پھٹنے سے نو جوان جاں بحق

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی میں گیس ٹینکی پھٹنے سے ایک پچیس سا لہ نو جوان جان بحق تفصیلات کے مطا بق پبی ڈینٹر کے دکان میں گیس ٹینکی اچا نک پھٹ گیا جس سے ایک نو جوان قیصر علی ولد الماس خان سا کن چو کی ممریز پبی مو قع پر جان بحق ہو گیا

مزید : پشاورصفحہ آخر