مٹہ‘ پولیس کا سرچ آپریشن‘ اسلحہ و منشیات برآمد

مٹہ‘ پولیس کا سرچ آپریشن‘ اسلحہ و منشیات برآمد

مٹہ (نمائندہ پاکستان) پولیس کی کامیاب سرچ اپریشن بھاری مقدار میں منشیات ، اسلحہ برامدتفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او سوات کے خصوصی ہد ایت پر ضلع بھر کے طر ح مٹہ اپرسوات میں بھی ا یس ڈی پی اوراکبرخان شنواری کے نگرانی میں سرچ اپریشن ہوا ۔ اپریشن میں ایس ، ایچ او چپریال ، ایس ایچ او کالاکوٹ، ایس ایچ او مٹہ سید احمد خان ،ایلٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری شامل تھے ۔ علاقے میں مشتر کہ سٹر یک سر چ اپریشن کر کے کئی مشتبہ افراد ، منشیات اور اسلحہ بر امد کرلی۔ جس میں 1905 گرام چرس ، 1 لیٹر شراب ، 2 عدد بندو ، سات کارتوس ، ایک عد د پستول 25 عدد کارتوس برامد کرلی ۔ اسطرح کئی مشتبہ افراد کوبھی گرفتار کرلیا جس کو تفتشیں کیے بعد چھوڑ دیا گیا۔ ایس ڈی پی او مٹہ اکبر خان شنوری نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کے ساتھ ساتھ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کا بھی خاتمہ بھی ضروری ہے۔ مالک مکان اپنے گھر کرایہ پر دیتے وقت پولیس سے ضروری رابط رکھیے تاکہ ان کو مکمل انکوئری ہوکر کوئی بد نما واقعہ پیش نہ ائی۔انہوں نے کہا کہ عوام پویس کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ عوام کے بغیر امن قیام کرنا ممکن نہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر