بٹ خیلہ میں بجلی بند رہے گی

بٹ خیلہ میں بجلی بند رہے گی

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ)واپڈا کنسٹرکشن مردان ڈویژن کی پر یس ریلیز کے مطابق کل28نومبر اور30نومبر کو چکدرہ گرڈ اسٹیشن سے صبح 8بجے سے سہ پہر2بجے تک بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی جس سے بٹ خیلہ سٹی خار ڈھیری جولگرام پیران ملاکنڈ آماندرہ اور آلہ ڈھنڈ وغیرہ کے علاقے متاثر ہو نگے بجلی کی اس بندش کی وجہ نئے فیڈرز پر جاری کام بتائی گئی ہے۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر