اپوزیشن لیڈر رازق جان کی بھاوج کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

اپوزیشن لیڈر رازق جان کی بھاوج کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماضلع کونسل مالاکنڈکے اپوزیشن لیڈرمحمدرازق جان کی بھاوج کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں گھڑی عثمانی خیل میں اداکی جائیگی مرحومہ عبدالرشیدکی اہلیہ عبدالودود خان اورمحمدجمیل خان کی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب کے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر