نیک خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

نیک خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے سالارمحمدکے والدنیک خان کے رسم قل آج ڈھیری جولگرام میں اداکی جائیگی مرحوم گل خان کے بھی والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر