حاجی زرعلی خان کے والد انتقال کرگئے

حاجی زرعلی خان کے والد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی ( بیورورپورٹ ) حج کمیٹی ضلع صوابی کے رکن حاجی زرعلی خان کے والد انتقال کرگئے ،انہیں اتوار کے روز گاؤں دوبیان میں سپرخاک کردیا گیا ،مرحوم کی رسم کل منگل کے روز ادا کی جائے گی ۔