ہائیکورٹ،عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی‘ ترجمان

ہائیکورٹ،عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی‘ ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں آج ( پیر) کے روز معمول کے مطابق کھلیں گی ۔ ترجمان کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سمیت ضلعی عدلیہ میں سوموار اور منگل تعطیل نہیں ہوگی۔کچہریاں، سول اور سیشن کورٹس معمول کے مطابق کام کریں گی ۔
ترجمان