جامعہ کراچی آج معمول کے مطابق کھلی رہے گی ، ترجمان

جامعہ کراچی آج معمول کے مطابق کھلی رہے گی ، ترجمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق جامعہ کراچی آج معمول کے مطابق کھلی رہے گی اور تمام سرگرمیاں بشمول امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر