ڈیفنس اور کلفٹن میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا

ڈیفنس اور کلفٹن میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر ) کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ۔ پولیس کی بھاری نفری مختلف مقامات پر تعینات کردی گئی اور اہلکار اسنیپ چیکنگ کے دوران مشتبہ افراد کی تلاشی بھی لے رہے ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ آخر