کراچی کے علاقے نوری آباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے نوری آباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،خواتین سمیت 8 ...
کراچی کے علاقے نوری آباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے نوری آباد میں مسافر کوچ اورٹرالر کے تصادم خواتین سمیت8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے حیدر آباد جا رہی تھی کہ نور ی آباد کے علاقے میں آگے جانے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 7افراد زخمی ہوئے،زخمیوں اور جاں بحق کی لاشیں جامشور ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

مزید پڑھیں:۔فیض آباد دھرنا کیس،وفاقی وزیر داخلہ کی عدم پیشی عدالت کا اظہار برہمی،15 منٹ میں طلب

مزید :

کراچی -