مظاہرین کا نواز شریف کی رہائش گاہ کی طرف مارچ اور گھیراﺅ کی دھمکی، جاتی امراءکنٹینرز لگا کر بند

مظاہرین کا نواز شریف کی رہائش گاہ کی طرف مارچ اور گھیراﺅ کی دھمکی، جاتی ...
مظاہرین کا نواز شریف کی رہائش گاہ کی طرف مارچ اور گھیراﺅ کی دھمکی، جاتی امراءکنٹینرز لگا کر بند

  

لاہور (این این آئی) اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے دوسرے روز بھی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری رہا جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات درپیش رہیں، مذہبی جماعت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کی جانب مارچ اور گھیراﺅں کی دھمکی کے بعد جاتی امراءجانے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا اور سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔

زاہد حامد کے استعفے اور پاک فوج کی ثالثی کے بعد مظاہرین اسلام آباد دھرنا ختم کرنے پر تیار ، باضابطہ اعلان کچھ دیر میں متوقع

یادرہے کہ اب حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا جاچکاہے۔

مزید : لاہور