پاپ کارن بیچنے والی لڑکی سے چلتی ٹرین کے ٹوائلٹ میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

پاپ کارن بیچنے والی لڑکی سے چلتی ٹرین کے ٹوائلٹ میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ ...
 پاپ کارن بیچنے والی لڑکی سے چلتی ٹرین کے ٹوائلٹ میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

  

بھوپال (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اوباش مسافروں نے چلتی ٹرین کے ٹوائلٹ میں لیجا کر اشیاءبیچنے والی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جیب گنج گورنمنٹ ریلوے پولیس سٹیشن کے انچارج سب انسپکٹر بی ایل سین نے بتایا کہ 23 سالہ لڑکی ریلوے کی اہلکار نہیں بلکہ اپنے طور پر امرکانتک ایکسریس جودرگ شہر سے بھوپال آ رہی تھی میں پاپ کارن فروخت کر رہی تھی کہ اسے چند اوباش مسافروں نے گھیر لیا۔ لڑکی کو ہسپتال سے علاج کے بعد اسکے آبائی گاﺅں بھجوا دیا گیا تاہم  حملہ آوروں کا پتہ نہیں چل سکا۔

مزید : بین الاقوامی