سعودیہ: اقامہ و محنت قواعد خلاف ورزی پر سزائیں مقرر

سعودیہ: اقامہ و محنت قواعد خلاف ورزی پر سزائیں مقرر
سعودیہ: اقامہ و محنت قواعد خلاف ورزی پر سزائیں مقرر

  

ریاض (اے پی پی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالے تارکین کے ساتھ معاملات پر سزاﺅ ں کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے محکمہ پاسپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جو شخص بھی اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ معاہدہ کریگا، اسے6 ماہ قید اور 25ہزار ریال جرمانے کی سزا دی جائیگی۔

مزید : عرب دنیا