قحبہ خانہ پر چھاپہ، 3جوڑے اور دو منشیات فروش گرفتار

قحبہ خانہ پر چھاپہ، 3جوڑے اور دو منشیات فروش گرفتار
 قحبہ خانہ پر چھاپہ، 3جوڑے اور دو منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لدھیوالہ وڑائچ (ویب ڈیسک) لدھیوالہ پولیس کا قحبہ خانوں اور منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن  کے دوران تین خواتین سمیت9 افراد گرفتار  کر کے مقدمات درج کرلئے ۔ تفصیل کے مطابق سی پی او گوجرانوالہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ سب انسپکٹر محدم شبیر گل نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے لدھیوالہ میں قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے تین جوڑوں سمیرا، نوشی، نسرین، عمر، امین اور صابر کے علاوہ قحبہ خانہ کی مالک ریحانہ باٹھنی کو گرفتار کرلیا جبکہ منشیات فروش طارق گورائیہ ساکن گلہ ڈاکٹر ظفر والا اور امتیاز کو گرفتار کرکے ان سے منشیات برآمد کرکے تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلئے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -