شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں ،گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں،بلاول بھٹو زرداری

شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں ،گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی ...
شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں ،گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں،بلاول بھٹو زرداری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں لیکن گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربلاول بھٹو زرداری نے ملکی صورتحال پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ شاہد ہم سب کی خواہشات کے عین مطابق نہ ہوں تاہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں جو واقعات دیکھ رہا ہے اس پر میں اپنی پارٹی پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔

مزید پڑھیں:۔دھرنے نے بہت سے سوالوں کوجنم دیا ہے،الیکشن ایکٹ تمام جماعتوں نے ملکر پاس کیا تھا،ان کا حق تھا زاہد حامد کی پشت پر کھڑی ہوتیں،احسن اقبال

مزید : قومی