لکی مروت میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیاگیا

لکی مروت میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیاگیا
لکی مروت میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیاگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لکی مروت (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکی مروت میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا،فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر زخمی ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں پیش آیا جہاں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،پولیس کا کہناتھا کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

مزید پڑھیں:۔کراچی سمیت دیگر شہروں میں دھرنے ختم،معمولات زندگی بحال،کاروباری مراکز اور مارکیٹیں کھلنا شروع ہو گئیں

مزید : لکی مروت