بیٹے تیمورکی سالگرہ خاندانی معاملہ ہے: کر ینہ کپور

بیٹے تیمورکی سالگرہ خاندانی معاملہ ہے: کر ینہ کپور
بیٹے تیمورکی سالگرہ خاندانی معاملہ ہے: کر ینہ کپور

  

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ادارکارہ کرینہ کپورنے کہاہے کہ بیٹے تیمورکی سالگرہ خاندانی معاملہ ہے ،بالی ووڈکی پارٹی کاامکان کومستردکردیا۔

بھارت کی گود میں بیٹھنے والے عدنان سمیع نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی سن کر پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہیں رہے گی

میڈیارپورٹ کے مطابق یقین کرنانہایت ہی مشکل ہے کہ بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپورخان کے بیٹے تیمورجواگلے ماہ دسمبرمیں ایک سال کے ہونے والے ہیں کی شہرت سے فلم انڈسٹری کے بہت سے اداکارجلنے لگے،اس سے قبل تیمورکی آنکھیں کھلنے سے قبل ہی وہ ٹویٹرپرشہرت کی بلندیوں پرپہنچ گئے۔اس شہرت کے پیش نظراس باراُن کی سالگرہ بھی ایک نہایت اہم واقعہ ہے جس کاسب ہی کوشدت سے انتظارہے تاہم کرینہ کپورنے س امکان کو یکسر مسترد کر دیاہے کہ اُن کے بیٹے تیمورکی سالگرہ پربالی ووڈکی جانب سے کسی شاندارپارٹی کااہتمام کیاجائے گا۔ اُنہوں نے بتایاکہ تیمورکی پہلی سالگرہ ہونے کے ناطے اُنہیں صرف اپنے خاندان والوں اوردادا اوردادی کے پاس ہوناچاہئیے، یہ مکمل طورپراُن کاخاندانی معاملہ ہے۔

مزید : تفریح