اداکارہ سنی لیون کی شوٹنگ کے دوران مذا ق کی ویڈیو وائر ل

اداکارہ سنی لیون کی شوٹنگ کے دوران مذا ق کی ویڈیو وائر ل
اداکارہ سنی لیون کی شوٹنگ کے دوران مذا ق کی ویڈیو وائر ل

  

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی بے باک اداکارہ سنی لیون کے ساتھ شوٹنگ کے دوران مذا ق کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بیٹے تیمورکی سالگرہ خاندانی معاملہ ہے: کر ینہ کپور

غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرامپر ایک ویڈیووائرل ہوگئی جس میں بھارتی ٹاپ ماڈل اوراداکارہ سنی لیون نے نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران عملے کے ایک رکن’’ سنی راجانی ‘‘ کی جانب سے مذاقاً مصنوعی سانپ پھینا گیا،جسے دیکھتے ہی سنی لیون ڈر کے مارے کرسی سے اچھل پڑیں اور’’ سنی راجانی ‘‘کا تعاقب کرنے لگیں۔اس ویڈیوکوابتک لاکھوں افراددیکھ چکے ہیں۔سنی لیون ان دنوں اپنی آنے والی رومانٹک فلم تیراانتظارہے کی تشہیرسمیت متعددٹی وی پروگراموں اوراشتہارات کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

My team played a prank on me on set!! @sunnyrajani @tomasmoucka mofos!!!!!!

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

مزید : تفریح