’یہ ایک چیز آنے والے دنوں میں شادی کا تصور ہی ختم کردے گی‘ ماہرین نے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

’یہ ایک چیز آنے والے دنوں میں شادی کا تصور ہی ختم کردے گی‘ ماہرین نے انتہائی ...
’یہ ایک چیز آنے والے دنوں میں شادی کا تصور ہی ختم کردے گی‘ ماہرین نے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انسان کی شرمناک ترین تخلیق’جنسی گڑیا‘ نے یورپی قحبہ خانوں میں غلبہ پانا شروع کر رکھا ہے جہاں جسم فروش خواتین کو نکال کر جنسی روبوٹ خواتین رکھی جا رہی ہیں اور اب ماہرین نے ان کے حوالے سے ایک اور تباہ کن انکشاف کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”جنسی گڑیائیں بہت جلد اس قدر رواج پانے والی ہیں کہ انسانوں میں شادی کا تصور ہی ختم کر دیں گی کیونکہ اس ٹیکنالوجی کے عام ہونے سے مرد و خواتین صنف مخالف سے شادی کرنے کی بجائے جنسی گڑیائیں خریدنے کو ترجیح دینے لگیں گے۔“

جنسی گڑیوں اور روبوٹس کے بعد جاپان میں ایک نئی قسم کی بیگمات متعارف کروادی گئیں، اب یہ کیا ہیں؟ جان کر پاکستانی مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

جم آسٹن نامی ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ”میرے خیال میں مستقبل میں یہ گڑیائیں انسانوں کی جنسی زندگی میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے جا رہی ہیں۔میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ انسانوں کا جنسی رجحان تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، بالخصوص نوجوان نسل صنف مخالف کی بجائے جنسی گڑیاﺅں کی طرف بہت زیادہ راغب ہو رہی ہے۔ چنانچہ میں دیکھ رہا ہوں کہ مستقبل میں جنسی عمل کے حوالے سے روبوٹ انسانوں پر غالب آ جائیں گے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس