پاک بحریہ کے پی این ایس طارق کی خلیج عدن میں امدادی کارروائی,10 دن سے امداد کی منتظر یمن کی کارگو بوٹ کی مدد کی گئی:ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے پی این ایس طارق کی خلیج عدن میں امدادی کارروائی,10 دن سے امداد کی ...
پاک بحریہ کے پی این ایس طارق کی خلیج عدن میں امدادی کارروائی,10 دن سے امداد کی منتظر یمن کی کارگو بوٹ کی مدد کی گئی:ترجمان پاک بحریہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے پی این ایس طارق کی خلیج عدن میں امدادی کارروائی کے تحت یمن کی ابدائیان نامی کارگوبوٹ کو امدادفراہم کی گئی۔

مذاکرات کے دروازے بند نہیں مگر جب تک مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوتا ہمارا دھرنا جاری رہے گا: اشرف آصف جلالی

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یمنی بوٹ میں صومالیہ سے یمن جاتے ہوئے خرابی پیداہوئی،کارگو بوٹ پچھلے 10دن سے سمندرمیں امدادکی منتظر تھی۔ترجما ن کے مطابق کارگوبوٹ کا عملہ خوراک اور پانی کی قلت سے مشکلات کا شکار تھا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مزید بتا نا تھا کہ بوٹ کوبحفاظت کھلے سمندرسے صومالیہ کے سا حل کے قریب پہنچایاگیا۔

مزید : قومی