نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے:نجی ٹی وی

نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے:نجی ٹی وی
نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے:نجی ٹی وی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نواز شریف کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،ان کے ساتھ مریم نوا ز بھی عدالت میں پیش ہوں گے۔

رنویر جب ساتھ ہو تو پھر کسی کی ضرورت نہیں ہوتی:دپیکا پڈوکون

نجی ٹی وی ”دنیا نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ نواز شریف کل صبح لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے،عدالت میں پیشی کے لیے انہوں نے آج روانہ ہونا تھا لیکن دھرنے کی وجہ سے وہ نا جا سکے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کل احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سینر رہنماﺅں سے ملکی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

مزید : قومی