فلم ڈیئر زندگی میرے لئے بہت سپیشل ہے:کرن جوہر

فلم ڈیئر زندگی میرے لئے بہت سپیشل ہے:کرن جوہر
فلم ڈیئر زندگی میرے لئے بہت سپیشل ہے:کرن جوہر

  

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ پروڈیوسر اور فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کی فلم ڈیئر زندگیان کے لئے بہت سپیشل ہے۔ فلم  کو بنانے میں سال صرف ہواہے۔

بھارتی اداکارورن دھون نے سڑک پر لڑکی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ بھارتی پولیس حرکت میں آ گئی اور ۔۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹر ویو کے دوران کرن جوہرکا کہناتھا کہ فلم ڈئیر زندگی کا موضوع ذہنی صحت ہے اور مجھے اس فلم سے تعلق پر بہت فخر ہے۔ یہ ایک بہت خاص فلم ہے جس کو بنانے میں سال صرف ہوا ۔انھوں نے کہاکہ اس میں فلم گوری شندے،عالیہ بھٹ اور شاہ رخ کا شاندار کام ہے جو سب کو اچھا کولگے گا۔

مزید : تفریح