سلمان خان ’’ ریس3‘‘ کے لئے اپنا 8 کلو وزن کم کریں گے

سلمان خان ’’ ریس3‘‘ کے لئے اپنا 8 کلو وزن کم کریں گے
سلمان خان ’’ ریس3‘‘ کے لئے اپنا 8 کلو وزن کم کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ریس 3کیلئے 8 کلو وزن کم کریں گے ۔

فلم ڈیئر زندگی میرے لئے بہت سپیشل ہے:کرن جوہر
بھارتی میڈیا کے مطا بق فلم ساز رمیش تورانی کی نگرا نی میں بننے وا لی فلم ریس 3میں سلمان خان اور جیکولین فرننڈیز کا اہم کردار ہے۔ریس 3میں سلمان ایکشن کرتے ہوئے نظر آئیں گے جس کے لئے وہ وزن کم کررہے ہیں۔فلم کے کردار کے مطابق وہ تقریبا 8 کلو وزن کم کریں گے۔ سلمان اس کے لئے خاص طرح کی ڈائٹ لے رہے ۔واضح رہے کہ فلم 2018 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

مزید :

تفریح -