وزیر اعلی نے پارٹی لیڈرسے متنازع ترمیم کرنے والے فرد کے استعفی کا مطالبہ کیاتھا جو ٹھیک تھا:ملک احمد خان

وزیر اعلی نے پارٹی لیڈرسے متنازع ترمیم کرنے والے فرد کے استعفی کا مطالبہ ...
وزیر اعلی نے پارٹی لیڈرسے متنازع ترمیم کرنے والے فرد کے استعفی کا مطالبہ کیاتھا جو ٹھیک تھا:ملک احمد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اورشہباز شریف میں کوئی فرق نہیں،وزیر اعلی نے پارٹی لیڈرسے متنازع ترمیم کرنے والے فرد کے استعفی کے مطالبہ کیاتھا جو ٹھیک تھا،جو بھی ذمہ دار تھا اسے استعفی دینا چاہیے تھا۔

سیاسی ہنگاموں کو انتظامیہ اپنے طریقے سے حل کرتی ہے، عدالت کوایسے معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہیے : مجیب الرحمان شامی
نجی چینل”جیو نیوز“کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے 20دن سے زائد دھرناوالوں کوانگیج رکھا ،ان کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ وزیر قانون مستعفی ہوں ۔ملک احمد خان کہتے ہیں کہ سیون بی اور سیون سی میں ترمیم مجھے بھی قبول نہیں۔

مزید :

قومی -