اینٹی کرپشن ٹیم کالیہ میں آپریشن، سرکاری اراضی واگذار

  اینٹی کرپشن ٹیم کالیہ میں آپریشن، سرکاری اراضی واگذار

  



ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ +نمائندہ خصوصی)ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان حمزہ سالک کی ہدایت پر انٹی کرپشن لیہ کی ٹیم نے چک نمبر 407 ٹی ڈی اے لیہ میں غیر قانونی قابض عمر حیات جٹ سے 85 لاکھ روپے مالیت کا پانچ ایکڑ رقبہ واگزار کراکے محکمہ ریونیو کے حوالے کردیا ہے.

مزید : ملتان صفحہ آخر