میلسی:قتل کیس، ملزمہ کو7سال قید،20ہزار روپے جرمانہ

میلسی:قتل کیس، ملزمہ کو7سال قید،20ہزار روپے جرمانہ

  



میلسی (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جہانگیراشرف ماڈل کریمنل ٹرائیل کورٹ میلسی نے قتل کیس کی ایک ملزمہ کوسات سال قید اور20ہزارروپے جرمانے کی سزاکاحکم سنایااستغاثہ کے مطابق چاہ گٹھ والاکی فرزانہ(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

زوجہ محمد نذیرنے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ اسی بستی کے محمدریاض کوقتل کرکے مقتول کوگھرکے کچن کی زمین میں دبادیاپولیس تھانہ ٹبہ سلطان پورنے مقتول کی بیوی زبیدہ مائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے چالان عدالت پیش کیافاضل جج نے بعد سماعت ملزمہ کو7سال قید 20ہزارروپے جرمانے کی سز اکاحکم سنایاعدم آدائیگی جرمانہ مجرمہ کومزید 6ماہ قید بھگتناہوگی۔

جرمانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر