کالے یرقان سے متاثرہ 85 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ 85 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 85 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا۔‘ تفصیل کے مطابق جناح پارک کارہائشی75سالہ محمدصدیق کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

طبی امداد کے باوجود محمدصدیق جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا جبکہ 5متاثرین جن میں میر پور ماتھیلو کارہائشی55 سالہ خمیسہ خان‘ مؤمبارک کا50سالہ عبدالمجید‘ تھلی چوک کا45 سالہ رفیق احمد اور آدم صحابہ کارہائشی25سالہ محمد شریف کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر