ملتان:ٹرین سے آئس برآمد گی،نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری ارسال
ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان سے کراچی 25 کلو آئس ہیروئن ٹرین سے بھجوانے کا معاملہ، ملتان سے آئس ہیروئن گجرات کارگو کمپنی سے بھجوائی گئی تھی25 کلو آئس 19 نومبر کو ملتان سے کراچی بھجوائی گئی آئس ہیروئن 20 نومبر کو کراچی میں زکریا ایکسپریس سے پہنچی آئس دانیال نامی شخص نے ملتان سے بک کراکے کراچی بھجوائی ملتان سے 25 کلو آئس ہیروئن طلحہ نامی شخص کو کراچی بھجوائی گئی،جبکہ ذرائع کے مطابق پارسل ادویات بنانے والی نجی فارماسیوٹیکل کمپنی کی جانب سے بھجوائی گئی ادھر ریلوے ملتان ڈویژن کے افسران (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)
کسی بھی قسم کی انکوائری کرنے میں تذبذب کا شکار ہیں ریلوے ذرائع کے مطابق اتنی بھاری مقدار میں آئس ہیروئن کا بھیجا جانا ناممکن نظر آتا ہے جبکہ ں رآمد ہونے والی آئس کے نمونے پنجاب فرانزک بھجوا دئیے گئے ہیں،نمونوں کے نتائج آنے تک فی الحال کوئی انکوائری کمیٹی ملتان کی سطح پر قائم نہیں کی گئی ہے۔
آئسف