بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان

  



ملتان (نیوز رپورٹر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان ہے سٹیٹ بینک نے فری لانسرز کو پانچ ہزار ڈالر ماہانہ منگوانے کی اجازت دے دی ہے ماہرین کے مطابق ترسیلات زر کا حجم رواں مالی سال 22 ارب ڈالرز ہونے کا امکان ہے اسٹیٹ بینک نے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

ترسیلات زر کی گروتھ مستحکم رہنے کی پیشگوئی کی ہے اسٹیٹ بینک کے اس عمل سے ایک ارب ڈالرسے زائد کی ترسیلات اضافی حاصل ہونے کا امکان ہے، پہلے فری لانس کام کرنیوالوں کو 1500 ڈالر منگوانے کی اجازت تھی، مرکزی بینک کی اس اجازت سے ترسیلات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر