سرائیکی شاعر محبوب تابش سے ہونیوالے واقعہ کی رپورٹ طلب

  سرائیکی شاعر محبوب تابش سے ہونیوالے واقعہ کی رپورٹ طلب

  



ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارنے تونسہ میں سرائیکی شاعر محبوب تابش سے پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر او رآر پی او ڈیرہ غازی خان سے48گھنٹے کے اندرر پور ٹ طلب کر لی ہے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

. وزیر اعلی نے واقعہ کے بارے میں جامع تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کے بھی احکامات جاری کردیئے ہیں.

مزید : ملتان صفحہ آخر