رحیم یارخان:ڈینگی وائرس کاشبہ 16سالہ نوجوان ہسپتال داخل

رحیم یارخان:ڈینگی وائرس کاشبہ 16سالہ نوجوان ہسپتال داخل

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ڈینگی وائرس کے شبہ پر‘ 16 سالہ نوجوان ہسپتال منتقل کردیا گیا‘ تفصیل کے مطابق ظفر آباد کالونی کارہائشی16سالہ محمد زین کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

تصدیق کیلئے خون کی نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کیلئے وارڈ منتقل کردیاجہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر