ایجوکیشن یونیورسٹی میں منشیات آگاہی تقریب

ایجوکیشن یونیورسٹی میں منشیات آگاہی تقریب

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی لاہور کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی آف ایجوکیشن لوئر مال کیمپس میں منشیات کے حوالے سے آگاہی مہم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلین سیل کے چئیرمین زبیر نیازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،. تقریب میں طلبہ کو منشیات کے استعمال کے نقصانات اور اس کے اثرات پر تفصیلی آگاہ کیا گیا،تقریب میں پرنسپل یونیورسٹی آف ایجوکیشن محمد ارشد کھوکھر، صدر آئی ایس ایف لاہور محسن چوہدری،صدر لاہور ڈویژن احد اعوان سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی.

مزید : میٹروپولیٹن 4