رانا اختر حسین تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

رانا اختر حسین تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

  



اہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ نے صدر اعجازاحمدچوہدری کی مشاورت سے پارٹی کے بانی کارکن رانا اختر حسین کو سنٹرل پنجاب کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزد کرکے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے، رانا اختر حسین پی ٹی آئی میڈیا سیل کے لئے پچھلے کئی سالوں سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، رانا اخترحسین نے سنٹرل پنجاب کی قیادت کی طرف سے نئی ذمہ داری دینے پر شکریہ ادا کیا۔

، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے رانااختر حسین کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1