نوازشریف کی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،فدا حسین

نوازشریف کی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،فدا حسین

  



لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، حکومت کی غریب مکا ؤ پالیسی نے پورے ملک میں ہیجان کی کیفیت پھیلا رکھی ہے غربت مٹانا تحریک انصاف کی حکومت کے بس میں نہیں۔

حکومت نے غربت کے خاتمہ کے لئے ابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1