گاڑیوں کو بلاوجہ بند کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،شیخ عبدالمتین

  گاڑیوں کو بلاوجہ بند کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،شیخ عبدالمتین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز زایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ لاہور سے قصور کے درمیان 15سے 20کلومیٹر کے درمیان زبردستی گاڑی کو بند کر دیا جاتا ہے میر ی آئی جی پنجاب سے اپیل ہے کہ اس بات کا نوٹس لیں کیونکہ تبدیلی سرکار کی حکومت میں اس طرح کی حرکتیں مناسب نہیں ہیں۔