ویمنز سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

ویمنز سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کینبرا (اے پی پی) آئی سی سی نے ویمنز سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، سیریز آئندہ سال جنوری میں آسٹریلیا میں کھیلی جائے گی، سہ فریقی سیریز میں میزبان آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیمیں حصہ لیں گی، سیریز میں ہر ٹیم چار میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے مابین فائنل 12 فروری کو کھیلا جائے گا۔