کنٹریکٹرکو ادائیگی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرسیکرٹری فنانس کو نوٹس جاری

کنٹریکٹرکو ادائیگی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرسیکرٹری فنانس کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے واسا کنٹریکٹرکو کام مکمل کرنے کے بعد رقم کی ادائیگی نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پرسیکرٹری فنانس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے،جسٹس عائشہ اے ملک نے  احمد منیر ملک  ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کی طرف سے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے محکمہ واسا کے ترقیاتی کام مکمل کئے،کنٹریکٹر نے مقررہ وقت میں تمام ترقیاتی کام مکمل کئے،محکمے کی جانب سے کنٹریکٹر کو دیئے گئے چیک کلیئر نہیں ہوئے،محکمہ واسا کی جانب سے درخواست گزار کو رقم کی ادائیگی نہیں کی جا رہی،عدالت نے استدعا کی کہ متعلقہ محکمہ کو رقم کی ادائیگی کا حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -