پھلوں کی برآمدات میں 19.2فیصد کمی

پھلوں کی برآمدات میں 19.2فیصد کمی

  



اسلام آباد (یواین پی) پھلوں کی برآمدات میں اکتوبر کے دوران 19.2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019 میں پھلوں کی برآمدات سے پاکستان کو 23.1 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پھلوں کی برآمدات سے ملک کو 28.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

مزید : کامرس