ناروے کے ایک شرپسند کی شرانگیزی ناقابل برداشت ہے،وقار باجوہ

ناروے کے ایک شرپسند کی شرانگیزی ناقابل برداشت ہے،وقار باجوہ

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ فرانس کے صدر وقاراحمد باجوہ، جنرل سیکرٹری چوہدری جمشید چیمہ،نائب صدر محمدعامرقریشی،سیکرٹری اطلاعات چوہدری فلک شیرچیمہ اورنثاراحمدباجوہ نے کہا ہے کہ ناروے کے ایک شرپسند شہری کی شرانگیزی ناقابل برداشت ہے۔نام نہادآزادی اظہار کی آڑ میں ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات پرکاری وارکیا گیا۔ دنیا مذاہب کیخلاف نفرت یا جارحیت کی متحمل نہیں ہوسکتی۔دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے قرآن مجید مقدس ہے جویقینااس کے تقدس پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔

اقوام متحدہ ایک دوسرے کے مذہبی جذبات واحساسات روندنے کاراستہ روکنے کیلئے اپناکرداراداکرے

مزید : میٹروپولیٹن 1