ربیع الثانی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا، مفتی منیب

ربیع الثانی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا، مفتی منیب

  



کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الثانی 1441؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس آج(بدھ)27 نومبر2019بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر0321-2022000،0321-2484604،(021)99261404،021-99261403رابطہ قائم کریں۔

رویت ہلال کمیٹی

مزید : صفحہ آخر