انسداد پولیو پروگرام سیاست سے  پاک کرنا چاہتے ہیں، ظفر مرزا 

انسداد پولیو پروگرام سیاست سے  پاک کرنا چاہتے ہیں، ظفر مرزا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ انسداد پولیو پروگرام کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے نیشنل سٹریٹجک ایڈوائزری گروپ بنا ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ شہناز وزیرعلی، سینیٹرعائشہ رضا فاروق بھی کمیٹی میں شامل ہیں، ایڈوائزری گروپ کی تشکیل کلیدی کردارادا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسداد پولیو پروگرام کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔
ظفر مرزا

مزید :

صفحہ آخر -