قرآن مجید کی بے حرمتی کے  خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع 

قرآن مجید کی بے حرمتی کے  خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع 

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے ناروے میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی ہے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ناروے قرآن مجید کی بے حرمتی مسلمانوں  کے جذبات ایمانی کو مجروح کرنے کا عمل ہے۔توہین آمیز حرکت عمل عدم برداشت دہشتگردی اور انتہا پسندی ہے۔حکومت پاکستان ناروے کے سفیر کوملک بدر کرکے  ناروے حکومت کے خلاف  احتجاج کیلئے اقدامات کرے۔

مزید : صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر