ٹریفک حادثات کے عالمی دن  پر سیمینار29نومبر کو ہوگا

ٹریفک حادثات کے عالمی دن  پر سیمینار29نومبر کو ہوگا

  



کراچی(پ ر) مقامی ایونٹ اورگنائزر اور عیسیٰ لیبارٹری کے تعاون سے ٹریفک حادثات کے حوالے سے سیمینار 29 نومبر شام  4  بجے عیسیٰ لیبارٹری واقع حسن اسکوائر گلشن اقبال کراچی منعقد ہوگا۔ سیمنار کی صدارت کراچی ٹریفک پولیس کے سربراہ جاوید علی مہر جبکہ مہمان خصوصی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر نیر جبیں ہونگی۔ جبکہ ایس ایس پی پولیس اعجاز الدین اور قمر رضوی، جبکہ سول سوسائٹی سے محترمہ خورشید حیدر، کرنل(ر) اقبال محمد خان مہمان مقرر ہونگے۔ سیمنار کی نظامت معروف اینکر شاہد مسرور انجام دینگے۔  

مزید : صفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر