ڈیرہ میں واحد محمود (ر) کیپٹن  نئے ڈی پی او تعینات

ڈیرہ میں واحد محمود (ر) کیپٹن  نئے ڈی پی او تعینات

  



ڈیرہ اسما عیل خان(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سمیت 19اضلاع کی ضلعی پولیس سربراہان کے تبادلے، کیپٹن (ر) واجد محمود نئے ڈی پی او ڈیرہ تعینات۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کے جاری اعلامئے کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سمیت 19اضلاع کی ضلعی پولیس سربراہان کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ اعلامئے کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ دلاور خان بنگش کا تبادلہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی پشاور کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ڈی پی او کوہاٹ کیپٹن(ر) واجد محمود کوڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ تعینات کیا گیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر