حاجی وارث خان اورصلاح  الدین کی والدہ انتقال کرگئیں 

  حاجی وارث خان اورصلاح  الدین کی والدہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)دیہی کونسل مرمنڈی عظیم کے سابق کونسلرحاجی وارث خان اورصلاح الدین کی والدہ انتقال کرگئیں وہ جے یوآئی (ف)یوسی مر منڈی عظیم کے امیرحاجی سردار اور حاجی صدیق کی پھوپی تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ گذشتہ روزسرورممہ خیل میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔