سینئر صحافی غلام مصطفی  کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

سینئر صحافی غلام مصطفی  کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل سجاد عزیزکی ہمشیرہ او ر سینئر صحافی غلام مصطفی کی زوجہ جو گذشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں تھیں کی رسم قل آج بروز بدھ  27 نومبر 2019ء بعد از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ بمقام گلشن کالونی ٹوٹل پمپ نزد سٹی گرڈ سٹی سٹیشن ادا کی جائے گی۔ مرحومہ سینئر صحافی ریاض انجم‘ خیبر فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر فیاض عزیز (روزنامہ جنگ) اور آصف عزیز (العزیز انٹرپرائزز) کی ہمشیرہ اور محمد عمر کی والدہ تھیں۔