محمدانورخان حرکت قلب  بند ہونے سے انتقال کرگئے

محمدانورخان حرکت قلب  بند ہونے سے انتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان) کوہاٹ ٹیکسٹائل ملزکے سیکورٹی انچارج محمدانورخان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے وہ پولیس اہلکار اصغرخان، محمد صفدرخان اور عادل خان والد تھے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزنارسمند آدمزئی (دوستی کلہ)  میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر